✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓✓

 وہ دونوں اس ہاسپٹل میں آۓ تو بہت پر امید تھے ۔ایک خوابوں کا جہاں بساے بیٹھے تھے ۔جہاں ہر چیز مکمل تھی ۔محبت ،خوشی اور ایک مکمل فیملی کا احساس۔

ان دونوں کا ایک ہی سوال تھا اور جواب اس لیڈی ڈاکٹر کے پاس تھا ۔اور جواب کیا تھا۔وہ دونوں جاننے کے لیۓ بے تاب تھے۔ 

اس نے اپنے ہاتھ بلکل سختی سے جکڑے رکھے تھے۔ جبکہ کرسی پر اپنا دباؤ بھی برقرار ذکھنے کی کوشش میں وہ جیسے سلف کنٹرول کھو رہی تھی۔ 

اور جب ڈاکٹر نے ربورٹ کھولنے کے لیۓ اپنا دایاں ہاتھ اٹھا یا تو  وہ   قسمت کی لکیروں میں الجھتی جارہی تھی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اسکول رے اسکول تیری کونسی کل سیدھی مزاحیہ تحریر

قلم اور اہل قلم

گوگل اسسٹنٹ