سکہ رایج الوقت

 سکہ رائج الو قت ۔۔۔۔طنزو مزاح


سکہ رائج الوقت کا سیدھا سادہ مطلب جسکی لاٹھی اسکی بھینس ۔۔۔۔۔اب جسکے ہاتھ میں بھینس مطلب حکومت کی باگ ڈور ہو گی ۔سکہ تو اسی کا چلے گا ۔چاہے کھرا ہو کہ کھوٹا ۔۔حکومت لنگڑی ہو کہ لولی ۔۔۔یا پھر اندھی بہری ۔۔۔اس سے سکہ کو کوئ فرق نہیں پڑے گا ۔حکومت کا کام چلانا ہے اور سکہ کا کام چلنا ۔۔۔کوئ اعتراض کی گنجائش نہیں ۔

اب ہمارے انڈیا میں ہی دیکھ لیں ۔سکہ مودی جی کا ہی چل رہا ہے ۔ انہوں نے نوٹ بندی کردی ۔کوئ کچھ نا کر سکا ۔طلاق ثلاثہ کا بل پاس ہوا ۔اور سارے مسلمان فیل ہوۓ۔ گاؤ کشی بھی جرم ٹہری اور قتل مسلمان جایز ۔

کیونکہ سکہ مودی جی کا چل رہا ہے ۔

اب مسلمانوں کو سوچنا چاہیۓ کہ انہیں کیسی حکومت چاہیۓ وہ حکومت جو انکے وجود کو مانے ۔۔۔۔یا وہ جو انہیں ہی کھوٹا سکہ بنا دے۔ 

 


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

اسکول رے اسکول تیری کونسی کل سیدھی مزاحیہ تحریر

قلم اور اہل قلم

گوگل اسسٹنٹ