شعلے ان جوکیلے
جوکیلے میں شعلے فلم نے مچاٸ آفت، اور ہم بنے تھے گاٶں والے،
ہیکر گبر سنگھ کا روپ دھارے ہو ۓ تھا۔ ”۔یہ جوکیلے مجھے دے دو ٹھاکر“ پکار رہا تھا۔جبکہ سر طاہر ٹھاکر بنے بیٹھے تھے۔فتورا کالیا بنی تھی۔ زمر ”ہم انگریزوں کے زمانے کے جیلر “بنی پھر رہی تھی ۔ساتھ ساتھ بندوق لیے چلا کر کہ رہی تھی ۔خبردار ،اگر کسی نے جوکیلے کے معیار کو گرایا تو، ایک ایک کو شوٹ کر دوں گی۔زوہا بسنتی بنی ”چل دھنو ،آج جوکیلے کی عزت کا سوال ہے“ ۔چیخ رہی تھی جبکہ ہیکر گبر والے انداز میں ہنستا چلا جارہا تھا۔ ویرو بننے کے لیےہر کوٸ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا تھا ،جبکہ ”اتنا سناٹا کیوں ہے بھاٸ کہتے علی آبی لکڑی ٹیکتے ہی رہ گۓ تھے ۔
جبکہ ہم سب اسکو فلم کی شوٹنگ سمجھ کر اسکا لطف اٹھارہے تھے ۔اس طرح پکے گاٶں کے گنوار لگ رہے تھے ۔اس وقت جبکہ فتورا مشین گن لیۓتن تنہا ہیکر سے لڑ رہی تھی ،اسی وقت ویرو خامو شی سے نکل جاتا ہے ۔
کالیا یعنی اپنی فتورا گبر سے کہتی ہے ”نکلو یہاں سے ورنہ باہر پھینکوں گی ۔غدار کہیں کے ۔“
فرحت بسنتی کی ماسی بنی پھر رہی ہے۔اور کہ رہی ہے کہ اس بسنتی سے پیچھا چھڑاٶ ۔ورنہ میں پانی کی ٹانکی سے کو د کر خودکشی کر لوں گی۔
فتورا گن ہاتھ میں لیے ہیکر کو کہتی ہے ”غدار ،تو نے ہمارا نمک کھایا تھا،اب گولی کھا “۔
تب تک پولس آجاتی ہے اور ہیکر گرفتار ہو جاتا ہے ۔
سب سے مزے کی بات تو یہ لگی کہ عاٸشہ سلیم جی ایسے وقت میں بھی جبکہ جوکیلے ہیک ہو چکا تھا ۔آپ سب کیسا محسوس کر رہے ہیں والی پوسٹ لگاٸ تھی۔مانو میڈیا نمایندہ لوگ حادثہ کے شکار لوگوں سے پوچھتے ہیں ۔”کیسا لگ رہا ہے آپ کو زخمی ہو کر “۔
اور اس تمام ہلچل کو ہم سب گاٶں والے فلم کی شوٹنگ سمجھ رہے تھے۔اور تالیاں بجارہے تھے۔بہت دیر بعد حقیقت کھلی اور
الحَمْدُ ِلله
بگ باس
ایڈ من فتورا پر فلم کا کلایمکس ہوا۔اور ہم سب نے شکر کی سانس لی۔
ویسے ہیکر کی نماز جنازہ پڑھاٸ جا چکی ہو گی ۔وہ ویسے بھی نماز کی جلدی کر رہا تھا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں