کچھ مزاحیات از نازنین فردوس
کچھ مزاحیات از نازنین فردوس
١.کچھ لوگ اتنے حساس ہو تے ہیں کہ ہاے۶ ،اس بلے کو بچے کیوں نہیں ہو رہے ،سوچ سوچ کر دبلے ہو جاتے ہیں۔
٢.کچھ لوگوں کو دیکھ کر یہ کہنے کو جی چاہتا ہے کہ آپ جانے کا کیا لوگے۔
٣۔کچھ لوگوں کی ڈی پی بچوں کو ڈرانے کےکام آتی ہے۔
٤۔کچھ لوگ ڈی پی اتنی تیزی سے بدلتے ہیں جیسے اس میں پسینے کی بدبو آنے لگی ہو۔
٥۔کچھ لوگ پوسٹ کو چار چاند لگانے کے لیے لال پیلے ایموجیز لگا دیتے ہیں۔
٦۔کچھ لوگ فیس بک کو ہی اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں۔
٧۔کچھ لوگوں کے لیے فیس بک بکواس کرنے کی اچھی جگہ ہے۔
٩۔کچھ لوگ اتنے نگیٹیو ہو تے ہیں کہ حساب میں بھی مثبت نہیں کرتے،منفی ہی کرتے ہیں۔
١٠۔کچھ لوگوں کے اشعار تولیں تو وہ پاو۶ ادھ پاو۶ کم ہی ہو تے ہیں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں