آن لائن پیسے کمانا
آن لائن پیسے کمانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجی انگور کھٹے ہیں۔
پیسہ کمانا کسے اچھا نہیں لگتا۔جہاں بات پیسہ کی ہو ہماری رال تو ویسے ہی ٹپک جاتی ہے۔پتا نہیں ہمارے لیے پیسہ اتنا مقناطیسی کشش کیوں رکھتا ہے ۔جہاں پیسہ دکھا وہاں ہم اپنی دیڑھ دیڑھ گز لمبی زبان نکالے پہنچ جاتے ہیں ۔چلوایسی جگہ پر گے۶جہاں ہماری پہنچ ہے تو کوی۶ بات نہیں پر کوی۶ بندہ انٹرنٹ کی دنیا میں بھی چلا جاتاہے کیا پیسے کمانے کے لیے ۔جی ہاں سننے میں تو تھوڑا عجیب تھوڑا بےوقوفی والا کام ہی نظر آتا ہے ۔لیکن ہم ہیں ہی عجیب وغریب

۔ہماری امی نے ہماری ولادت پر ہی فرمایا تھا کہ یہ تو پیدا ہی الٹی ہوی۶ ہے اسکا ہر کام۔الٹا ہی ہوگا۔اب امی کی بات ہم۔کیسے ٹال سکتے تھے سو جی جان سے ہم کوشش کرتے رہے کہ ہمارا کوی۶ کام سیدھا نہ ہو۔اس طرح سے ہم امی کی امیدوں پر پورا اترتے رہے۔
تو ہم کہاں تھے ۔ہاں یاد آیا انٹرنٹ سے پیسے کمانے کا خیال۔ہمیں بیٹھے بیٹھے ہی یہ فتور دماغ میں سمایا تھا کہ ہم بھی آن لائن پیسے کما سکتے ہیں ۔ویسے بھی ایسے خرافاتی خیال ہمیں بیٹھے بیٹھے ہی آتے ہیں ۔اور بیٹھے بیٹھے ہم اپنی جگہ سے اچھل پڑتے ہیں۔یہ اور بات ہے کہ ہم اچھلنے سے منہ کے بل گر بھی جاتے ہیں ۔تو اسوقت ہم نے سوچا کیوں نہ ہم بھی گھر بیٹھے پیسے کمایں۔یہ خوش رنگ خیال آنا تھا کہ بس ہم تو خواب میں ڈالر ہی دیکھنے لگے۔
ہم نے بھی اس کے لیے کوشش شروع کردیں ۔ھم پیسہ کمانے کے لیے جو کچھ کر سکتے تھے وہ ہم کرنے لگے۔ہم نے بلاگ بنایا ،ہم نے یوٹیوب چینل بنایا،ہم نے فری لانس رائٹر بننا بھی چاہا لیکن ہمارے چاہنے سے کیا ہوتا ہے اس دنیا میں تو گوگل اور گوگل کی ٹریفک ہی کچھ کر سکتی ہے۔ہم نے ہر میدان میں گھوڑے دوڑاے۶ لیکن ہمارے گھوڑھے گدھے ثابت ہوے۶ وہیں بیٹھ گے۶۔یہ خاک میدان فتح کرتے ۔ایسی نامرادی ھاتھ آی۶ کہ پوچھیں مت ۔لایک تو دور کی بات کو۶ی ویزیٹر ہی نہیں ملا ۔لایک کون کرتا۔ہم نے بھی بے شرمی کی حد ہی کردی اپنے آپ ہی کو لایک کردیا۔یہ سوچکر کہ کون دیکھ رہا ہے۔ہونہہ۔اس طرح ایک ایک کر کہ ہمارے سارے خواب بکھرنے لگے۔آن لائن پیسہ کمانا ایک ڈراؤنا خواب بن گیا۔ایسا خواب جسے دن میں دیکھ کر ہم ڈر ڈر کر اٹھنے لگے۔آخر میں ہم دفع کرو کہنے پر مجبور ہوگے۶ ۔اور اب ہم سبکو یہی مشورہ دے رہے ہیں کہ آن لائن پیسہ ویسہ کوی۶ نہیں کماسکتا ۔یہ سب دھوکہ ہے جھوٹ ہے الو بنانے کے کام ہیں ۔وغیرہ وغیرہ۔اب ہماری حالت اس لومڑی جیسی ہو گی۶ جسنے انگور نہ ملنے پر انگور کھٹے ہیں والی
ء صدا لگای۶ تھی۔سچ میں ہمارے لیے بھی تو انگور کھٹے ہی نکلے۔
تو ہم کہاں تھے ۔ہاں یاد آیا انٹرنٹ سے پیسے کمانے کا خیال۔ہمیں بیٹھے بیٹھے ہی یہ فتور دماغ میں سمایا تھا کہ ہم بھی آن لائن پیسے کما سکتے ہیں ۔ویسے بھی ایسے خرافاتی خیال ہمیں بیٹھے بیٹھے ہی آتے ہیں ۔اور بیٹھے بیٹھے ہم اپنی جگہ سے اچھل پڑتے ہیں۔یہ اور بات ہے کہ ہم اچھلنے سے منہ کے بل گر بھی جاتے ہیں ۔تو اسوقت ہم نے سوچا کیوں نہ ہم بھی گھر بیٹھے پیسے کمایں۔یہ خوش رنگ خیال آنا تھا کہ بس ہم تو خواب میں ڈالر ہی دیکھنے لگے۔
انٹرنٹ پر جائیں تو ایسے خواب دکھاے۶ جاتے ہیں کہ توبہ ہی بھلی۔اتنا پرکشش اشتہارات ہوتے ہیں کہ بندہ دن میں شیخ چلی کی دنیا میں پہنچ جاتا ہے۔ اور پھر بلی کے خواب میں چھیچھڑے ہی چھیچھڑے۔
کبھی آن لائن مارکٹنگ تو کبھی بلاگ بناؤ پیسے کماؤ،ویب سایٹ بناؤ پیسے کماؤ،کلک کرو پیسہ کماؤ،تو کبھی ویڈیو یعنی ایڈ یا اشتہار دیکھو پیسے کماؤ،اب یہی رہ گیا ٹی وی پر جو اشتہار آتے ہیں وہ تو ہم دیکھتے نہیں یہ کیا دیکھیں گے۔ویڈیو بناؤ پیسے کماؤ،ناچو نچاو ہنسو ہنساو ۶،رولو منہ بناو منہ پھلاو غرض جو سمجھ میں آنے وہ کرو اور گھر بیٹھے پیسے کماؤ،گویا پیسہ نہ ہوا جنگلی پھل ہوگیا توڑو اور کھالو ۔اتنے سارے گھٹیا طریقہ ،۔((ہم اسے گھٹیا ہی کہیں گے کہ جو ہمارے کام نہیں آے وہ گھٹیا ہی ہونے نا))۔کہ خون کھول اٹھے،اب آپ کہیں گے کہ یہ کیا بات ہوئی تو جناب
یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
والی بات ہو جاتی ہے
ایسا نہیں ہوتاکہ ادھر آپ نے ویب سائٹ بنای۶ اور ادھر آپ کی جھولی میں ڈالرز گرنا شروع ہوں ۔یہ تو ہم اور ہمارے جیسے ناقص العقل لوگ سمجھتے ہیں ۔جیسے ڈالرز نہ ہوے۶ بھنے چنے ہوگے۶ بس مٹھی میں بھرلو ۔نہیں بلکل نہیں ۔یہاں تو لایک ،شیر اور سبسکرایب کا کھیل ہوتا ہے ۔یہاں ہر چیز گنی جاتی ہے۔آپ کتنا اچھا کام کرتے ہیں وہ نہیں دیکھا جاتا مگر آپ کس طرح لایک بٹورتے ہیں وہ ضرور دیکھا جاتا ہے۔
ہم نے بھی اس کے لیے کوشش شروع کردیں ۔ھم پیسہ کمانے کے لیے جو کچھ کر سکتے تھے وہ ہم کرنے لگے۔ہم نے بلاگ بنایا ،ہم نے یوٹیوب چینل بنایا،ہم نے فری لانس رائٹر بننا بھی چاہا لیکن ہمارے چاہنے سے کیا ہوتا ہے اس دنیا میں تو گوگل اور گوگل کی ٹریفک ہی کچھ کر سکتی ہے۔ہم نے ہر میدان میں گھوڑے دوڑاے۶ لیکن ہمارے گھوڑھے گدھے ثابت ہوے۶ وہیں بیٹھ گے۶۔یہ خاک میدان فتح کرتے ۔ایسی نامرادی ھاتھ آی۶ کہ پوچھیں مت ۔لایک تو دور کی بات کو۶ی ویزیٹر ہی نہیں ملا ۔لایک کون کرتا۔ہم نے بھی بے شرمی کی حد ہی کردی اپنے آپ ہی کو لایک کردیا۔یہ سوچکر کہ کون دیکھ رہا ہے۔ہونہہ۔اس طرح ایک ایک کر کہ ہمارے سارے خواب بکھرنے لگے۔آن لائن پیسہ کمانا ایک ڈراؤنا خواب بن گیا۔ایسا خواب جسے دن میں دیکھ کر ہم ڈر ڈر کر اٹھنے لگے۔آخر میں ہم دفع کرو کہنے پر مجبور ہوگے۶ ۔اور اب ہم سبکو یہی مشورہ دے رہے ہیں کہ آن لائن پیسہ ویسہ کوی۶ نہیں کماسکتا ۔یہ سب دھوکہ ہے جھوٹ ہے الو بنانے کے کام ہیں ۔وغیرہ وغیرہ۔اب ہماری حالت اس لومڑی جیسی ہو گی۶ جسنے انگور نہ ملنے پر انگور کھٹے ہیں والی

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں