خطبہ حجتہ الوداع ۔۔ انسانی مساوات اور معاشرتی انصاف کا عالمی منشور خطبہ حجتہ الوداع وہ آخری خطبہ ہے جسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان عرفات میں اس وقت دیا جب ایک لاکھ سے زائد جان نثار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روبرو تھے ۔ یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری حج اور ۔اسی لحاظ سے آخری خطبہ تھا اس خطبہ ۔ میں آپ نےفرمایا ۔ ۔" میں نے جاہلیت کی تمام روایات اپنے قدموں تلے روند دی ہیں ۔ اس ایک جملے میں آپ نے شرک زنا جوا،سود بے حیائ قتل حق تلفی خیانت تمام جاہلی معاملات کو یکسر ختم فرمایا۔اور یہی اصل روشن خیالی و روشن ضمیری ہے۔ اس کے ساتھ ہی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی بھی قسم کا قتل و قتال کو نا جائز قرار دیا ۔اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے مذاھب کے افراد خواتین ،مرد ۔ بچے بوڑھے حتی کہ زمینوں فصلوں تک کے حقوق متعین کیۓ۔ اور انہیں بلا ضرورت جلانے اور کاٹنے سے منع فرمایا ۔اس طرح ہم پر واضح ہو تا ہے کہ بلاضرورت کسی کا بھی قتل جائز نہیں ۔ اسلام میں جانوروں کے تک حقوق ہیں اور ہر جاندار کی جان کی حفاظت ایک سچے مسلمان کو کر...
اشاعتیں
اکتوبر, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں